Tuesday, October 24, 2017

*عجیب دنیا ہے*


*عجیب دنیا ہے*
●۔شادی شدہ طلاق کے چکر میں ہیں۔
●۔غیر شادی شدہ شادی کے خیالوں میں۔
●۔بچوں کو بڑے ہونے کی جلدی ہے۔
●۔بڑوں کو بچپن دوبارہ لوٹنے کی آروزو۔
●۔نوکری کرنے والے اپنے کام کی سختیوں سے نالاں ہیں۔
●۔بیکاروں کے لبوں پر کام ملنے کی دعائیں۔
●۔غریبوں کو امیروں کی زندگی کی حسرت ہیں۔
●۔امیروں کو ایک لمحہ آرامش کی تمنا۔
●۔مشہور افراد چھپنے کے لئے ٹھکانہ کی تلاش میں ہیں۔
●۔عام لوگ مشہور بننے کے خیال میں۔
کسی کو نہیں معلوم کہ خوشحالی کا واحد فارمولا یہ ہے کہ
*جو نعمتیں تمہیں ملی ہیں اس کی قدر جانو*
*ان سے لطف اٹھاؤ.*

No comments:

Post a Comment

Featured Post

IQRQ International